حج سیزن، پانچ ہزار رضا کاروں کی صحت کے نظام میں معاونت

پیر 9 جون 2025 11:45

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)سعودی وزارت صحت نے 1446 ہجری کے حج سیزن میں 5000 سے زائد ہیلتھ رضاکاروں کی شرکت کا انکشاف کیا۔ یہ رضا کار حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی صحت کی خدمات کے معیار کو بڑھانے کے لیے صحت کے نظام کی کوششوں کا حصہ ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے م طابق یہ "صحت کے شعبے کی تبدیلی پروگرام اور ضیوف الرحمن کی خدمت پروگرام کے مقاصد کے مطابق ہے۔ یہ پروگرام سعودی عرب کے ویژن 2030 کا حصہ ہے۔ اس پروگرام میں رضاکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا تاکہ حاجیوں کی خدمت میں ان کے تعاون کو بڑھایا جائے۔

متعلقہ عنوان :