
غزہ جانے والے بحری جہاز کواسرائیل روکنے کی کوشش کر رہا، کارکن
آخری لمحات تک مشن جاری رکھے گا، رکن فریڈم فلوٹیلا کولیشن کمیٹی کااعلان
پیر 9 جون 2025 11:45
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ویلا نے کہا کہ ہمارے نیویگیشن سسٹم کے مطابق ہم غزہ سے اب 162 ناٹیکل میل (تقریبا 260 کلومیٹر) دور نہیں ہیں جہاں ہم موجود ہیں۔
ہم اردن کے ایک ہوائی اڈے پر ہیں۔ انہوں نے فلوٹیلا کے حامیوں سے مدد کی اپیل کی اور کہا ہم آپ پر اعتماد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ مشن بیداری بڑھانے اور امید پیدا کرنے میں اب تک ایک زبردست کامیابی ہے لیکن ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ہم بھوک سے مرنے والوں تک کھانا پہنچا سکیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.