اسرائیلی فوج کا شام میں حماس کے ایک کارکن کو نشانہ بنانے کا اعلان

پیر 9 جون 2025 12:05

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام کی سرزمین کے اندر حماس کے ایک کارکن کو نشانہ بناتے ہوئے ایک چھاپہ مارا ہے۔

(جاری ہے)

فوج کے میڈیا آفس کے ایک بیان کے مطابق یہ حملہ جنوبی شام میں مزارات بیت جان کے علاقے میں کیا گیا۔ فوج کے میڈیا آفس کے بیان میں اس رکن کی شناخت یا کوئی اور تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :