ٹینس کے لیجنڈ کھلاڑی نواک جوکووچ نے اشارہ دے ہی دیا

اگر یہ میرا الوداعی میچ تھا تو یہ ماحول اور کراؤڈ کی وجہ سے بہترین تھا‘فرنچ اوپن میں شکست کے بعد تاثرات

پیر 9 جون 2025 12:10

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)ٹینس کے لیجنڈ کھلاڑی نواک جوکووچ نے اشارہی دیا کہ یہ ان کا فرنچ اوپن میں آخری مقابلہ ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں نہیں جاتا، لیکن شاید یہ وجہ ہے کہ میں اختتامی لمحات میں کچھ جذباتی ہوگیا تھا۔ تین مرتبہ فرنچ اوپن چیمپئن کا کہنا تھا کہ اگر یہ میرا الوداعی میچ تھا تو یہ ماحول اور کراؤڈ کی وجہ سے بہترین تھا۔

متعلقہ عنوان :