نوشہرہ ورکاں میں عید الاضحٰی کے تیسرے روز بھی قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا

پیر 9 جون 2025 14:30

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) نوشہرہ ورکاں میں عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا ۔

(جاری ہے)

عید کے تینوں دن درجہ حرارت 45 سے 47 تک رہنے سے لوگوں کی اکثریت نے گھروں میں وقت گزارا جبکہ عید پر نوشہرہ ورکاں کی 25 یونین کونسلوں میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے عملہ متحرک رہا ۔

متعلقہ عنوان :