فیلڈ سٹاف کو ہیٹ سٹروک کٹس کی فراہمی

پیر 9 جون 2025 15:20

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) ضلعی انتظامیہ لیہ اور مقامی غیر سرکاری تنظیموں نے موسم کے بڑھتے ہوئےدرجہ حرارت کے پیش نظر ہیٹ سٹروک سے بچائوکے لئے محکمہ ہیلتھ، ریسکیو، ٹریفک پولیس اور ڈی سی آفس کے فیلڈ سٹاف کے لئے ہیٹ سٹروک کٹس فراہم کر دی ہیں،ان کٹس کی کی وجہ سے فیلڈ سٹاف کو شدید گرم موسم میں اپنے فرائض کی ادائیگی میں سہولت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :