نوشہرہ ورکاں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ عید قربان کے موقع پر صفائی کا جائزہ لینے کے لیے نگرانی کرتے رہے

پیر 9 جون 2025 15:30

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) عید کے موقع پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی اور قربانی کی آلائشوں کو بروقت اٹھا کر ڈمپ کرنے بارے ہدایات پر عمل درآمد کی نگرانی کے لیے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد عید کے تیسرے روز بھی صفائی آپریشن کی مانیٹرنگ کے لیے از خود متحرک رہے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے اور صفائی کے امور کا جائزہ لیا،اور عملہ کو ہدائت کی ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ہر ممکن ڈمپنگ کرنا ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :