qوزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹائون میں عید کی نماز ادا کی

پیر 9 جون 2025 16:20

Sلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2025ء)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ماڈل ٹائو ن میں نماز عید ادا کی۔نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد ملک کی ترقی، ،سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے بھی وزیرا عظم کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔وزیراعظم نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید ملے۔