
!بت میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے جانے والے باپ بیٹا ریمورٹ کنڑول بم دھماکے میں جان بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے
پیر 9 جون 2025 16:25
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صبح سویرے عید کی نماز پڑھنے قریبی گائوں گربن جارہے تھے کہ راستے میں انکی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاگیا۔پولیس نے بتایاکہ واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کرجاں بحق اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا اور مقامی پولیس اور سیکوڑی فورسز کے عملے نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کے تن پر خود کپڑا نہیں، عوام کو کیا ریلیف دینا ہے. فواد چوہدری
-
پاکستان سیاسی دلدل میں پھنسا ہوا، سب کو ملکر لائحہ عمل طے کرنا ہو گا. اسد عمر
-
ایئر انڈیا کے ایک اور ڈریم لائنر میں مسئلہ، ہانک گانگ واپس لوٹ گیا
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک
-
عمران خان کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے منصفانہ موقع دیا گیا، پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار ٹرائل سے بچنے کی کوشش ہے ، عدالت
-
پاکستانی فوج کے سربراہ پر کانگریس کا بیان، بی جے پی برہم کیوں؟
-
جنگ کی حالت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے،ایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا
-
موٹروے پولیس اہلکار کی بیٹے سے تکرار اور مبینہ دھمکی، ماں ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
پنجاب کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری
-
سعودیہ کی حج پرواز میں دھوئیں کے خوف پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.