
ح*کولمبیا میں صدارتی امیدوار کو حامیوں کے سامنے سر میں گولی مار دی گئی
ھ*سینیٹر یوریب عوامی پارک میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود تھے،ایک مشتبہ شخص گرفتار
پیر 9 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
پارٹی نے حملے کو سنگین قرار دیا ہے تاہم یوریب کی صحت کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
کولمبیا کے وزیر دفاع پیدرو سانچیز نے بتایا کہ حملے میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور یہ بھی تفتیش کی جا رہی ہے کہ آیا اس حملے میں مزید افراد بھی شامل تھے۔ سانچیز نے اسپتال جا کر سینیٹر کی عیادت کی۔کولمبیا کی صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں اس پرتشدد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.