
خیبر پختونخوا میں علی بابا چالیس چوروں کی حکومت ہے،فیصل کریم کنڈی
پیر 9 جون 2025 17:20
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے حکمران اپنی لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ اپنے ارمان پورے کر رہے ہیں، عوام کا اللّٰہ حافظ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے ضلع کا حال دیکھ لیں لوگ کیسی زندگی بسر کر رہے ہیں، صوبے کا خزانہ خالی ہے لیکن وزیراعلیٰ وفاق کو قرضہ دینے کی بات کرتے ہیں۔گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشت گردوں کی سہولت کاری ختم کرے تو صوبے میں امن ہو جائے گا۔اٴْنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بھارت سے جنگ کی آڑ میں این آر او لینا چاہتی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
-
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.