
ح*ایران کا جوہری معاہدے پر جلد امریکا کو جوابی تجویز پیش کرنے کا اعلان
پیر 9 جون 2025 19:15
(جاری ہے)
بعد ازاں، ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اس متن میں ابہام موجود ہے۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسمعیل بقائی نے امریکی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس میں وہ عناصر شامل نہیں تھے جو مذاکرات کے پہلے ادوار میں طے ہوئے تھے، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہم جلد ہی اپنے تجویز کردہ منصوبے کو (ثالث) عمان کے ذریعے دوسرے فریق تک پہنچائیں گے، جو یہ ایک متوازن تجویز ہے، اور ہم امریکی فریق کو سختی سے مشورہ دیتے ہیں کہ وہ اس کو اہمیت دے۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی تجویز میں پابندیوں کے خاتمے کو شامل نہیں کیا گیا، جو تہران کی ایک اہم مطالبہ ہے، کیونکہ وہ برسوں سے ان پابندیوں کے دباؤ کا شکار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
-
ایران پرحملہ ہوا تو مشرق وسطی میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
-
غزہ میں غذائی امداد کی محدودسپلائی کے باعث لوگوں کو شدید بھوک کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
ایران سے جوہری معاہدے کے امکانات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو
-
دہشتگردی کی سازش کا الزام، کینیڈا سے پاکستانی شہری امریکا بدر
-
برٹش پاکستانی میئرصادق خان کو نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.