ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

جمعرات 12 جون 2025 16:09

ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے، جس کے ذریعے غیر ملکی شہری گولڈ کارڈ کے لیے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی کے مطابق یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت کو پانچ ملین ڈالر ادا کرے۔

متعلقہ عنوان :