Live Updates

بلوچستان حکومت رواں مالی سال کے بجٹ کا 92فیصد خرچ کرنے میں کامیاب ہو گئی،سیکرٹری خزانہ بلوچستان عمران زرکون

پیر 9 جون 2025 23:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)بلوچستان حکومت رواں مالی سال کے بجٹ کا 92فیصد خرچ کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کے حکام کا دعوی ہے کہ جون کے ختم تک 95فیصد بجٹ خرچ ہوجائے گا جبکہ2024-25کے دوران بلوچستان بجٹ کا 60فیصد خرچ کرسکی تھی-
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :