
ٹیسٹ کرکٹ کا سلطان کون آسٹریلیا اور ویسٹ جنوبی افریقہ کی دوڑ آج سے شروع
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا‘ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ
منگل 10 جون 2025 12:13
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کرکٹ کا ہیڈکوارٹر لارڈز جس کو سب سے زیادہ انٹرنیشنل فائنلز کا اعزاز حاصل ہے اپنے انداز اور روایات کے باعث دنیائے کرکٹ میں ایک انتہائی منفرد خصوصیات کا حامل ہے۔
یہاں ہر چیز یادگاری اور قابل تقلید ہوتی ہے، اس کے صدر دروازے سے گراؤنڈ کی پچ تک ہر چیز قابل دید ہے اور آنے والے گھنٹوں اس میں محو رہتے ہیں۔فائنل کی پچ کے لئے اب تک یہی کہا جا رہا ہے کہ ایک متوازن اور ہموار پچ ہوگی، پہلے دو دن پچ پر تیزی بھی ہوگی اور باؤنس بھی ہوگا لیکن باؤنس ہموار ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز 26 جون سے کوئٹہ میں ہوگا
-
پاکستان سپرلیگ کیلئے سینئرمینیجر کا نیا عہدہ تخلیق
-
نیشنزہاکی کپ،پاکستان (کل )نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.