
اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عید لک سے سب کو دیوانا بنایا
کئی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کنزہ ہاشمی لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں
منگل 10 جون 2025 13:38

(جاری ہے)
حسن و دلکشی سے سرشار کنزہ ہاشمی کے پاکستان میں تو بے شمار فینز ہیں ہی ساتھ ساتھ بھارت میں بھی انکی فین فالوئنگ زبردست ہے۔
کنزہ ہاشمی کا ہر ایک لک فیشن کے متوالوں کا دل جیتنے میں کامیاب رہتا ہے کیونکہ وہ اپنے لباس کے حساب سے ہیئر اسٹائل اور جیولری کا بہترین انتخاب کرتی ہیں اور لک کو دلکش بنا لیتی ہیں۔عید کے موقع پر بھی کچھ ایسا ہی ہوا کہ جب کنزہ ہاشمی نے اپنی شوبز گرل گینگ کے ساتھ عید منائی اور پہلے اس دن کی ویڈیو اور پھر اپنے دلکش فوٹوشوٹ کو فینز کے ساتھ شیئر کیا تو کمنٹ سیکشن تعریف سے بھر گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’ڈان 3‘‘ میں کیارا کی واپسی، پریانکا کے سرپرائز کا انکشاف
-
معمررانا کی بیٹی کی 26 ویں سالگرہ کی دلکش تصاویروائرل
-
جنوبی کوریا،پاپ گلوکار شم جے ہیون 23 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
-
دلجیت معاملے پر وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا، نصیرالدین شاہ
-
شیفالی جری والا کی موت کی پیشگوئی کردی گئی تھی
-
خدارا 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں، نعمان اعجاز
-
پاکستان کی فلم ’دیمک‘ اور نایاب نے ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز حاصل کرلیے
-
عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار
-
بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمی اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا
-
مہ جبین سے شادی کمسن بیٹے کی خاطر کی، منور فاروقی
-
فنٹاسٹک فور کے مشہور اداکار جولیان میک موہن 56سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
ہالی وڈ اداکار مائیکل میڈسن 67سال کی عمر میں انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.