
اسرائیلی حملے بڑھنے سے غزہ کا طبی نظام کمزور ہوگیا ہے، ریڈ کراس
طبی نظام پر دبا ئومسلسل بڑھ رہا ہے کیونکہ فلسطینی شہادتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،بیان
منگل 10 جون 2025 13:49

(جاری ہے)
ریڈ کراس کا کہنا تھا کہ حال ہی میں زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد نے بتایا کہ وہ امداد تقسیم کرنے والے مراکز تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ریڈ کراس کی جانب سے جاری بیان میں شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا کہ غزہ میں فعال چند طبی مراکز بھی اب خطرے کی زد میں ہیں۔
بیان کے مطابق حالیہ دنوں میں مریضوں کی ایک سے دوسرے طبی مرکز میں منتقلی بھی چیلنج بن گئی ہے اور متعدد کیسز میں مریض خصوصی نگہداشت سے محروم رہتے ہیں۔آئی سی آر سی نے خبردار کیا کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو مزید ہلاکتیں ہوں گی جبکہ طبی انفرا اسٹرکچر اور عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، امدادی مراکز بھی نشانہ بننے لگے
-
میں بھارتی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘بلاول بھٹو
-
امریکا آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ آبدوز معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
-
مودی کا جنگی جنون، بھارتی معیشت کی راہ میں رکاوٹ ، عالمی بینک کی تشویشناک رپورٹ
-
مودی حکومت کے جنگی عزائم میں تیزی‘بھارت کی پاکستان کو دباؤ میں لانے کی نئی حکمت عملی تیار
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.