
امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا چھٹا دور 15 جون کو عمان میں ہوگا ، ایران
منگل 10 جون 2025 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے ایرانی وزارت خارجہ کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور 15 جون کو مسقط میں متوقع ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے نشاندہی کی کہ ایران کے حکام پابندیاں ہٹانے کی صورت میں امریکا کے ساتھ یورینیم کی افزودگی کے حجم اور سطح کو محدود کرنے پر بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن وہ جوہری پروگرام کو کبھی نہیں روکیں گے کیونکہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تمام دستخط کنندگان کے لئے پرامن جوہری توانائی کے حق کی ضمانت دی گئی تھی اور ایران اس دستاویز پر دستخط کرنے والے پہلے ممالک میں سے ایک تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
-
یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے، ایران
-
امریکا، گزلین میکسویل نے ٹرمپ کو کلین چٹ دیدی
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان فوجی شراکت داری کا معاہدہ
-
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت ناقابلِ برداشت ہے، ریڈ کراس
-
ایران نے اپنی پہلی بحری فوجی مشقوں’پائیدارقوت 1404 کا آغاز کردیا
-
ٹرمپ کا واشنگٹن ڈی سی کا دورہ، نیشنل گارڈ کے ساتھ سڑکوں پرگشت
-
آئی ایم ایف نے سیاحت کے شعبے میں سعودی عرب کی ترقی کو غیر معمولی قرار دے دیا
-
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا
-
کرائم ایمرجنسی، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان
-
مودی حکومت نے خارجہ پالیسی کارپوریٹ مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.