
حکومت نے آئندہ مالی سال 26-2025سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت منصوبہ بندی ترقی اصلاحات و خصوصی اقدامات کیلئے 23ہزار 270 ملین روپے مختص
منگل 10 جون 2025 21:40
(جاری ہے)
منگل کو جاری ہونے والے پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگراموں میں جاری ترقیاتی سکیموں میں پالیسی ریسرچ سنٹر کیلئے 200ملین روپے ، ڈویلپمنٹ کمیونیکشن کیلئے 200 ملین روپے ،نیشنل اکنامک ٹرانسفارمشن کیلئے 150 ملین روپے ، پلان ہائوس کی تعمیر کیلئے 500ملین روپے جبکہ سپیشل انیشیٹو ز پروگرام کے تحت نیشنل سنٹر فار برانڈ ڈویلپمنٹ کیلئے 100 ملین ، سی پیک سنٹر فار ایکسیلینس کیلئے 375 ملین روپے ، 2022 سیلاب کے بعد بلوچستان میں بحالی پروگرام کیلئے 18000ملین روپے ، کم ترقی یافتہ 20 اضلاع کیلئے ایک ہزار ملین اور پرائم منسٹر سپوٹ گرانٹ پروگرام کیلئے 500ملین روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کئے گئےہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.