
وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2025-26، تعلیم اور صحت کے شعبوں کیلئے بجٹ میں قابل ذکر اضافہ نہ کیا گیا
آئندہ مالی سال کے دوران وفاقی حکومت کا صحت اور تعلیم کے شعبوں کیلئے صرف 14 اور 18 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
محمد علی
بدھ 11 جون 2025
00:19

(جاری ہے)
مذکورہ فنڈز سے صحت کی سہولیات یعنی ہسپتالوں اور طبی مراکز کو جدید طبی آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،مجوزہ فنڈز سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک نیا کینسر ہسپتال بھی قائم کیا جائے گا،اسی طرح صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کو اپ گریڈ کیا جائے گا تاکہ عوام کو بہتر طبی خدمات فراہم کی جا سکیں۔
انہوں نے کہاکہ صحت کے لیے مختص کیے جانے والے فنڈز سے ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سی اور شوگر کی اسکریننگ اور علاج پر بھی اخراجات کیے جائیں گے۔ جبکہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے تعلیم کیلیے 18.5 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حادثے کا شکارایئرانڈیا کی پروازمیں 169 انڈین شہری، 53 برطانوی شہری، پرتگال کے سات شہری اور کینیڈا کا ایک شہری سوار تھے .بھارتی حکام
-
احمد آباد میں مسافر طیارہ کیسے گر کر تباہ ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
یورپی یونین بھارت پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے جیسے ماورائے قانون اقدامات سے اجتناب کرنے پر زور دے، بلاول بھٹو زرداری
-
اسپیکر، چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ مالی فحاشی ہے، خواجہ آصف
-
18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہی دکانداروں نے سولر پینلز کی قیمتیں بڑھادیں
-
ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار
-
کراچی میں پہلی مرتبہ بھاری گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرگ ٹیسٹ شروع
-
ہم آج بھی پی ٹی آئی کی بچھائی بارودی سرنگیں صاف کر رہے ہیں، احسن اقبال
-
قیام امن کیلئے امریکا کی ہر کوشش کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے، بلاول بھٹوزر داری
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومین ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین سے ان کے کوآرڈینیٹر خواجہ رمیض حسن نے ملاقات کی
-
بھارتی مسافر طیارے کے حادثے میں 100 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات
-
ملک بھر میں ایک لاکھ 16ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.