
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان
فاتح ٹیم کو ٹیسٹ میس کے ساتھ 3.6 ملین ڈالر (لگ بھگ ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد) انعامی رقم ملے گی
بدھ 11 جون 2025 12:10
(جاری ہے)
ڈبلیو ٹی سی کا تاج سجانے والی ٹیم مالا مال ہوگی اور فاتح ٹیم کو ٹیسٹ میس کے ساتھ 3.6 ملین ڈالر (لگ بھگ ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد) انعامی رقم ملے گی، جو گزشتہ دونوں ایڈیشنز 2021 اور 2023 سے کئی گنا زیادہ ہے۔
رنر اپ ٹیم بھی خالی ہاتھ نہیں جائے گی اور اس کو 2.16 ملین ڈالر (تقریباً 60 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی رقم ملے گی۔تاہم اب آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، کیمرون گرین، اسٹیو اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، بیو ویبسٹر، الیکس کیری، مچل اسٹارک، نیتھن لیون اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز 26 جون سے کوئٹہ میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.