
وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی سے وزیر مملکت وجیہہ قمر کی ملاقات
بدھ 11 جون 2025 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تعلیم صرف کتابی علم تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ اسے ہماری تہذیب، تاریخ اور ثقافت سے جڑا ہونا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ طلباء پاکستان کی شناخت کو سمجھیں اور اس پر فخر کریں۔
ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ اورنگزیب خان کھچی نے کہا کہ ثقافت کسی بھی قوم کی روح ہوتی ہے اور جب ہم اسے تعلیم کے ساتھ جوڑتے ہیں تو ہم ایک باشعور، باہدف اور مضبوط قوم کی بنیاد رکھتے ہیں، ہماری وزارت ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے تاکہ تعلیمی اداروں میں قومی ورثہ اور ثقافتی اقدار کو موثر انداز میں شامل کیا جا سکے۔دونوں وزراء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا جو ان اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سفارشات مرتب کرے گا اور مختلف نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلباء کو پاکستان کی تہذیبی شناخت سے روشناس کرائے گا۔یہ اشتراک نہ صرف قومی تشخص کو اجاگر کرے گا بلکہ نوجوانوں کو ایک مضبوط، مربوط اور خود اعتماد قوم کا حصہ بننے کے لیے بھی تیار کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
-
اٹک، دریا میں پھنسے شہری کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا، وزیرِ اعلی پنجاب کی شاباش
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت متعارف
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.