
ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خیر پور ٹامیوالی کا دورہ ، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
بدھ 11 جون 2025 22:11
(جاری ہے)
انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے میڈیکل آفیسرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سے کہا کہ مریضوں کے دیکھ بھال اور علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی میں اپنی پیشہ وراں ذمہ داریاں بھر پور طریقے سے ادا کریں۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر نے جنرل بس سٹینڈ خیرپورٹامیوالی کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ صفائی ستھرائی کے کاموں پرخصوصی توجہ دی جائے ،مقرر کردہ کرایہ نامہ کی نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر نے خیر پور ٹامیوالی میں ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی کاموں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ کوالٹی ورک کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے اور جو زیرِ تکمیل پراجیکٹ ہیں ان کو مکمل کیا جائے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خیر پور ٹامیوالی شاہد اقبال، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھی ان کے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.