
امریکی حکومت کی تارکین وطن مخالف پالیسی امریکہ کے تاریخی ترقیاتی عمل کے منافی ہے، سروے نتائج
بدھ 11 جون 2025 22:52
(جاری ہے)
73.8 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے امریکی معاشرے پر اثر انداز ہو نے کے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے اور نئے تارکین وطن کو امریکہ میں داخلی تضادات کے لئے "قربانی کا بکرا" بنا یا جا رہا ہے۔
یہ سروے سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی اور روسی پلیٹ فارمز پر کیا گیا اور 24 گھنٹوں کے دوران 6,054 انٹرنیٹ صارفین نے اس سروے میں حصہ لیتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کی مسلح افواج اللہ کے حکم سے صیہونی حکومت کو شکست دے گی
-
ایران کی جوابی کاروائی، آپریشن کا نام "وعدہ صادق 3" رکھ دیا
-
ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت نشانہ بن گئی
-
ایران میں اسرائیلی طیارے مار گرائے جانے کا دعوٰی
-
"دشمن کو کچلنے کا عمل شروع ہو گیا"
-
اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا ڈرونز کے ذریعے جواب
-
ایران فوری معاہدہ کرے، ورنہ ایرانی سلطنت صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ
-
اسرائیل ایران کشیدگی‘ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی اسرائیلی حملوں کی مذمت
-
برطانوی کرائم ایجنسی نے شیخ حسینہ واجد کے ساتھی کے اثاثے منجمد کر دیے
-
امریکا نے ایران پر اسرائیلی حملوں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا
-
برطانوی کرائم ایجنسی نے شیخ حسینہ واجد کے ساتھی کے اثاثے منجمد کردئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.