Live Updates

Sپانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کا معاملہ

oپانچ سال پرانی گاڑی کی درآمد کی اجازت ابھی نہیں دی گئی

بدھ 11 جون 2025 21:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2025ء)پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کا معاملہ ،پانچ سال پرانی گاڑی کی درآمد کی اجازت ابھی نہیں دی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع وزارت صنعت کے مطابق پانچ سال پرانی گاڑی کی درآمد کی اجازت پر اتفاق ہوگیا ہے بجٹ کی منظوری کے بعد اس پر کام ہوگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ۷وزارت تجارت اور وزارت صنعت و پیداوار اس پر کام کررہے ہیں ابھی صرف تین سال پرانی گاڑی کی درآمد کی اجازت ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :