مانجھی پور ،نامعلوم مسلح ڈاکو چار لاکھ روپے سے زائد لوٹ کرفرار

بدھ 11 جون 2025 22:15

مانجھی پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)مانجھی پور کے رہائشی مویشی تاجر منظور عرف ابلو سے پولیس تھانہ فرید آباد کی حدود میں مسلح افراد نے چار لاکھ پینتیس ہزار رپے لوٹ کر فرار ہوگئے واضح رہے کہ بیوپاری ڈیرہ مراد جمالی میں بیل بیچ کر گھر واپس آ رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :