
سعودی عرب،شاہی مہمانوں کا کنگ فہد قرآن کمپلیکس اور تاریخی مقامات کا دورہ
کمپلکس کے عہدیداروں نے مہمانوں کو قران پاک کے نسخے بھی تحفے میں پیش کیے
جمعرات 12 جون 2025 15:24
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق خادم الحرمین الشریفین پروگرام کے تحت فریضہ حج کیلیے آنے والے مہمانوں نے مدینہ منورہ میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن پرنٹنگ کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں حکام نے انہیں قرآن پاک کی طباعت کے مختلف مراحل اور اس کیلیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی سے آگاہ کیا گیا۔
انہیں قرآن پاک کے تحفظ کیلیے کی جانے والی کوششوں اور مختلف زبانوں میں اس کے ترجمے اور عالمی سطح پر اس کی تقسیم کے بارے میں بھی بتایا گیا۔کمپلیکس میں قرآن پاک کا 76 زبانوں میں ترجمہ اور خصوصی ایپلی کیشنز تیار کی ہیں جو مسلمانوں کو قرآن پڑھنے اور سمارٹ فونز پر مختلف ملکوں کے افراد کو قرآن سننے کے قابل بناتی ہیں۔دورے کے اختتام پر کمپلکس کے عہدیداروں نے مہمانوں کو قران پاک کے نسخے تحفے میں دیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.