
سرگودھا ، ڈی پی او نے لوڈر گاڑی کے ڈرائیور کی موت کا نوٹس لے لیا
جمعرات 12 جون 2025 15:45
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا لاہور روڈ پر موضع دودہ کے قریب سیکرٹری آر ٹی اے کی چیکنگ کے دوران عملہ کے ہتک آمیز رویہ پر دل کا دورہ پڑنے سے لوڈر گاڑی ڈرائیور محمد اشرف کی موت ہو گئی جس کا ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر کے تحقیقات کا حکم دیا جس پر واقعہ کی دفعہ 174 ض ف کے تحت تحقیقات شروع کردی گئی اور جاں بحق ڈرائیور کی نعش کا پوسٹ مارٹم کروا کر اسے ورثا کے سپرد کر دیا گیا تھانہ لکسیاں پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور فورینزک رپورٹ آنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ پولیس حکام نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بھی محکمانہ تحقیقات کا مراسلہ جاری کر دیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے حکمت عملی ترتیب دے دی گئی ہے اور انکوائری رپورٹ آنے پر ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.