غزہ کی امدادی کشتی پر سوار فرانسیسی شہریوں کی ہفتے کے آخر تک اسرائیل سے ملک بدری کا امکان

جمعرات 12 جون 2025 15:47

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)فرانس کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل زیرِ حراست چار فرانسیسی شہریوں کو اس ہفتے کے آخر تک ملک بدر کر دے گا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے وزیرِ خارجہ ژاں نول باروٹ نے کہا کہ ان چاروں کو ملک بدر کر دیا جائے گا جن میں یورپی پارلیمنٹ کی فلسطینی نژاد رکن ریما حسن شامل ہیں جو سخت بائیں بازو کی فرانس ان بوڈ پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :