Live Updates

جیمز اینڈ جیولری کی دو روزہ نمائش (کل ) سے شروع ہو گی

جمعرات 12 جون 2025 16:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام دو روزہ جیمز اینڈ جیولری نمائش کل( ہفتہ) سے کراچی میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

نمائش میںقیمتی، نیم قیمتی پتھروں، معدنی نمونوں اور اعلی درجے اور جواہرات سے مزین زیورات کے سٹالز لگائے جائیںگے ۔نمائش کا افتتاح وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر خان کریں گے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات