
سٹی ہسپتال واقعہ، بے گناہ خاتون کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ برہم، ذمہ دار اہلکار گرفتار، اعلیٰ افسران معطل
جمعرات 12 جون 2025 16:56
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ معاملے کی تحقیقات جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) کے تحت کی جائیں، جب کہ ایک علیحدہ انکوائری کمیشن بھی تشکیل دیا جا رہا ہے۔حاجی گلبر خان نے واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے ورثاء کو معاوضہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان کا ضیاع ناقابل تلافی ہے اور ریاست اس دکھ کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پولیس جیسے حساس ادارے میں اس نوعیت کی غفلت ناقابلِ برداشت ہے، قانون سے بالا کوئی نہیں اور جو بھی اس اندوہناک واقعے میں ملوث پایا گیا، اُسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیں معاشی طور پر آزاد خودمختار ہونا ہے ‘بڑے زمینداروں کو بھی اپنی آمدنی پر ٹیکس دینا چاہئے ‘فاروق ستار
-
کون کونسے افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جانیوالی ہیں
-
آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی، جعلی مینڈیٹ کے حکمران معیشت تباہ کر چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی مدینہ منورہ میں ملاقات
-
پیپلز پارٹی تحریک انصاف یا ایم کیو ایم کے کسی بھی دبائو یا سیاسی بلیک میلنگ کو خاطر میں نہیں لائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق،1588 زخمی
-
گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو زخمی کر دیا
-
کلرسیداں ، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق طالبعلم رہنما اور کراچی میں پختون کمیونٹی کے فعال راہنماء ملک ارشد کنڈی کی ملاقات
-
اسرائیل نے ایٹمی پھیلائو کے معاہدے پر آج تک دستخط نہیں کیے‘خواجہ سعد رفیق
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے فارن میڈیکل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر طاہر سکندری کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق صوبائی وزیر سردار عبد الحلیم خان قصوریہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.