
پی آئی ٹی بی اور انٹرنیشنل سکول لاہور کے درمیان PayZen کے نفاذ کیلئے معاہدہ
جمعرات 12 جون 2025 17:41

(جاری ہے)
مزید برآں سکول انتظامیہ کو ایک جامع ایڈمنسٹریٹو ڈیش بورڈ بھی فراہم کیا جائے گا جو ریئل ٹائم مالیاتی اپ ڈیٹس تک فوری رسائی، شفافیت اور موثر نگرانی کو ممکن بنائے گا۔
اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ PayZen ایک محفوظ اور صارف دوست پلیٹ فارم ہے جو شفافیت، کارکردگی اور ڈویلپمنٹ کو فروغ دیتا ہے۔ اس سسٹم کے ذریعے انٹرنیشنل سکول لاہور اپنی مالیاتی معاملات کو جدید خطوط پر استوار کر سکے گا۔اس سلسلے میں پی آئی ٹی بی سکول کے انتظامی سٹاف کو عملی ٹریننگ بھی فراہم کرے گا اور سسٹم کی مستقل فعالیت اور حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے تکنیکی معاونت جاری رکھے گا۔مزید قومی خبریں
-
سید علی گیلانی نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، وفاقی وزیرریلوے
-
سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں کا سلسلہ جاری، مزید 3ملزمان ہلاک
-
بیس لاکھ افراد بے گھر، مخیر افراد دل کھول کر سیلاب زدگان کی امداد کریں ‘ جاوید قصوری
-
پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال، ہزاروں بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں لوگ متاثر، سندھ میں بھی سپرفلڈ کا خدشہ
-
سندھ ہائیکورٹ ، لیکچرار کی عہدے سے تنزلی و تبادلے کیخلاف درخواست پر این ای ڈی یونیورسٹی کو درخواستگزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا
-
گورنرخیبرپختونخواکا افغانستان کے صوبہ کنڑ اور ننگر ہار میں شدید زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر دلی رنج و غم کا اظہار
-
صوبہ کا سافٹ امیج روشن کرنے کے لئے ہمیں مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانی ہونگی ،گورنرخیبر پختوا
-
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس کا انعقاد
-
پی ٹی آئی رہنما کی تین مقدمات میں سزاہ کیخلاف اپیلیں دائر
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار ،آبی ذخیرے مکمل بھر گئے
-
دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ،ایف ایف سی یومیہ رپورٹ
-
سیالکوٹ پولیس کی بروقت کارروائی ، سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.