
یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلباء و طالبات کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام
جمعرات 12 جون 2025 17:46
(جاری ہے)
جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے خصوصی شرکت کی جبکہ تمام فیکلٹیز کے ڈین، ریزیڈنٹ ٹیوٹرز، رجسٹرار، کنٹرول امتحانات، ٹریژرر، سینئر وارڈن، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز، پی آر او اور غیر ملکی طلباء و طالبات شریک ہوئے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ غیر ملکی طلباء ہمارے تعلیمی ادارے کا قابلِ فخر حصہ ہیں یونیورسٹی میں ان طلباء کو گھر جیسا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے طلباء پر زور دیا کہ وہ تعلیم پر بھرپور توجہ دے کر اپنے ملک اور یو ای ٹی کا نام روشن کریں۔ طلباء نے وائس چانسلر،فیکلٹی ممبران اور یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.