
کوئٹہ: زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.8 ریکارڈ
علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے
جمعرات 12 جون 2025 18:49

(جاری ہے)
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 23 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 75 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ رات کراچی کے علاقے قائد آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جس کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی۔یکم جون سے اب تک کراچی میں 33 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
ایئر انڈیا حادثہ: ہلاکتیں 270 تک پہنچ گئیں، خاندان سوگوار
-
اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر مزید میزائل حملے
-
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی تمام تر بھارتی کوششیں ناکام
-
ملک میں جدید سفری ذرائع کے فروغ کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی مفاد پر مبنی خدمات کی فراہمی کیلئے جامع آئی ٹی اصلاحات کا آغاز کر دیا
-
پاکستانی نوجوان افرادی قوت ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، وزیراعظم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.