
مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی کا ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے دفتر کا دورہ
جمعرات 12 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
وزیر صحت نے اس موقع پر خیبر پختونخوا میں پہلی بار کیڈاورک ڈونیشن اور اعضا کی کامیاب پیوندکاری پر ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو مبارکباد دی۔انہوں نے 14 سالہ بچے کے اعضا عطیہ کرنے کے واقعے کو صوبے کی تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ قرار دیا، جس کی بدولت کئی مریضوں کو نئی زندگی ملی۔
وزیر صحت نے اعلان کیا کہ اس عظیم انسان دوستی پر بچے کے خاندان کو حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعزاز سے نوازا جائے گا، اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا خود ان سے ملاقات کریں گے تاکہ ان کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے۔ وزیر صحت نے کہا کہ حکومت ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی اور صوبے میں مرنے کے بعد اعضا عطیہ کرنے کے شعور کو عام کیا جائے گا تاکہ مزید زندگیاں بچائی جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
-
کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش‘ والدین سمیت کئی افراد گرفتار
-
ہمیں معاشی طور پر آزاد خودمختار ہونا ہے ‘بڑے زمینداروں کو بھی اپنی آمدنی پر ٹیکس دینا چاہئے ‘فاروق ستار
-
کون کونسے افراد کی موبائل سم 30 جون کو بند کردی جانیوالی ہیں
-
آئین و قانون کی بالادستی ختم ہو چکی، جعلی مینڈیٹ کے حکمران معیشت تباہ کر چکے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی مدینہ منورہ میں ملاقات
-
پیپلز پارٹی تحریک انصاف یا ایم کیو ایم کے کسی بھی دبائو یا سیاسی بلیک میلنگ کو خاطر میں نہیں لائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق،1588 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.