کھاریاں،پولیس نی5ملزمان گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات ، اسلحہ برآمد کرلیا

جمعرات 12 جون 2025 20:25

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری ،5ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی 01کلوسے زائد ہیروئن،چرس،شراب پسٹل30بور اوررائفل12بوربرآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ڈاکٹرممتاز احمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ اوتھانہ صدر سرائے عالمگیراحمدفراز تارڑنیCCD ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم غزن حسین کو گرفتار کرکی1080گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

اسی طرح بولانی خالد محمودنیاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئی2ملزمان کوگرفتارکرکے ملزم عمران سیرائفل12بوراور ملزم طارق سے پسٹل30بوربرآمدکرلیا۔جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیرسجاد اعظم بھٹی نے بھی کارروائی کرتے ہوئی2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکیمحمد شفیق سی540گرام چرس اور ملزم عبدالمتین سی08لیٹرشراب برامد کرلی۔پولیس نیگرفتارملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔