
خیبر پختونخوا میں اعضا کی پیوندکاری کے نظام میں انقلابی پیش رفت
مشیر صحت اور ایڈمنسٹریٹر ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی اہم ملاقات
جمعرات 12 جون 2025 20:25
(جاری ہے)
وزیر صحت نے اس موقع پر خیبر پختونخوا میں پہلی بار کیڈاورک ڈونیشن اور اعضا کی کامیاب پیوندکاری پر ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کو مبارکباد دی۔انہوں نے 14 سالہ بچے کے اعضا عطیہ کرنے کے واقعے کو صوبے کی تاریخ میں ایک تاریخی لمحہ قرار دیا، جس کی بدولت کئی مریضوں کو نئی زندگی ملی۔
وزیر صحت نے اعلان کیا کہ اس عظیم انسان دوستی پر بچے کے خاندان کو حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعزاز سے نوازا جائے گا، اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا خود ان سے ملاقات کریں گے تاکہ ان کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے۔وزیر صحت نے کہا کہ حکومت ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی اور صوبے میں مرنے کے بعد اعضا عطیہ کرنے کے شعور کو عام کیا جائے گا تاکہ مزید زندگیاں بچائی جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.