
آئی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ 2025-26 کو صنعت مخالف ،آئی پی پیز دوست قرار دیدیا
جمعہ 13 جون 2025 02:45
(جاری ہے)
وزیر خزانہ کے نقطہ نظر کے بارے میں ایک سوال پر، آئی سی سی آئی کے صدر نے افسوس کا اظہار کیا کہ حکومت سہولت کاری کے بجائے نفاذ اور زبردستی کے اقدامات پر زیادہ توجہ مرکوز کرتی نظر آتی ہے۔
"حکومتوں کا اولین مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود اور راحت کے لیے کام کرنا ہوتا ہے۔ ڈرانے دھمکانے، ہراساں کرنے اور گرفتاری کی مہموں نے تاریخی طور پر بیک فائر کیا ہے اور ھمیشہ سرمائے کی پرواز کا باعث بنے ہیں ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایک سرمایہ کار، ایک ہجرت کرنے والے پرندے کی طرح، صرف ایک ایسے ماحول میں بستا ہے جو معاون اور خوش آئند ہو،".آئی سی سی آئی کے صدر نے زور دیا کہ صنعتی شعبے کا فروغ پائیدار اقتصادی ترقی کی کلید ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب صنعت پروان چڑھتی ہے تو یہ نہ صرف روزگار پیدا کرتی ہے بلکہ برآمدی سامان کی پیداوار کو بھی فروغ دیتی ہے جس کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوتے ہیں۔انہوں نے پٹرولیم مصنوعات پر مجوزہ کاربن لیوی کو مزید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا کہ اس سے لامحالہ مہنگائی بڑھے گی اور عام آدمی پر بوجھ بڑھے گا۔ انہوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ "معاشی عدم استحکام کے وقت اس طرح کے اقدامات عوامی پریشانی کو مزید بڑھوا دیں گے۔لہذاآئی سی سی آئی حکومت پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنی مالیاتی پالیسیوں پر نظرثانی کرے اور اقتصادی استحکام، سرمایہ کاری میں اضافے اور ملازمتوں کی تخلیق کو یقینی بنانے کے لیے صنعت دوست انداز اپنائے۔
مزید اہم خبریں
-
فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہوگا، فیصلہ ساز قوتیں ماضی سے سبق سیکھیں
-
اپوزیشن اتحاد کی کانفرنس کو روکنے کیلئے نجی ہوٹل پر دباو ڈالا جا رہا ہے
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اے پی سی کو روکنے کیلئے حکومت نے دباؤ ڈالنا شروع کردیا
-
سب سے زیادہ شوگرملیں آصف زرداری، پھر جہانگیر ترین اور شریف خاندان کی ہیں
-
جعلی حکومت، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جعلی مقدمات میں نااہل قرار دے رہی ہے
-
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط
-
مودی کو اب حقیقت مان لینی چاہیے کہ جھوٹ کا چائے خانہ زیادہ دیرتک نہیں چلا کرتا
-
پاکستان کی بچوں میں کینسر کے خلاف عالمی پلیٹ فارم میں شمولیت
-
جرائم پر جبراً مجبور ہونے والے افراد کو قانوی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
-
وزیراعظم کی چینی کی ایکس مل قیمت 165 اور ریٹیل 173روپے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
-
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
-
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.