
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، زیادتی معہ قتل کے ملزمان کو عدالت نے سزائیں سنا دیں
جمعہ 13 جون 2025 02:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملزمان محمد وقاص، آصف خان، نقاش رضا، بلال حسین کو زیادتی کے جرم میں سزائے موت،20 لاکھ روپے ہرجانے اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،ملزمان محمد وقاص، آصف خان، نقاش رضا، بلال حسین کو قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی،ملزمان اڈیالہ جیل میں حوالاتی ملزم تھے جنہوں نے ساتھی حوالاتی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ جنوری 2024 سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا، ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے ملزمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹیگیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا انصاف کی فتح ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.