ایوان بالا میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعہ 13 جون 2025 12:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) ایوان بالا میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے رکن سینیٹر شہادت اعوان نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔