
سیالکوٹ، چاول اور سبزیوں پر زرعی زہروں کی باقیات کی تخفیف کے موضوع پر میگا کسان سیمینار،محکمہ زراعت کے افسران و دیگر سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی
جمعہ 13 جون 2025 13:30
(جاری ہے)
چاول اور سبزیوں پر کیڑے مار ادویات کی باقیات کو کم کرنے، پی ایچ آئی اور دیگر مروجہ مسائل کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔
کاشتکار وں کو زہروں سے پاک محفوظ دھان کی پیداوار لینے کے متعلق شعور کو اجاگر کیا۔ ڈاکٹر مقصود احمد اور تلفورالحسن نے ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ ڈاکٹرعامر رسول صاحب کے ویژن مربوط طریقہ انسداد کو اپناتے ہوئے "مناسب اور موزوں زہروں کا مناسب وقت پر انتخاب اوراستعمال" اور وقفہ قبل از برداشت (پی ایچ آئی) کو ہرصورت مد نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ زہروں کے استعمال کو ہمیشہ آخری آپشن رکھنے پر زور دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
-
پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے،فیصل آباد میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ، عنبراور برہی کی آزمائشی پیداوار بھی شروع ہو گئی ہے، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.