
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ''عید سنگیت میلہ'' کے عنوان سے ایک رنگارنگ پروگرام ہوا
جمعہ 13 جون 2025 13:50
(جاری ہے)
نوجوان گلوکار رمضان جانی کی پرفارمنس کو حاضرین نے بے حد سراہا جنہوں نے پنجاب کے کلاسیکل شعرا کے کلام کو جدید انداز میں پیش کیا اور دل جیت لیے۔
پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ معروف شاعر مجید امجد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے دل پذیر کلام ''او طنبور بجاتے راہی'' کو مقامی گلوکار فدا حسین کی آواز میں کمپوز کیا گیا جس کی باقاعدہ لانچنگ بھی اسی تقریب میں ہوئی۔ حاضرین نے آرٹس کونسل کی اس جاندار اور معیاری پروڈکشن کو بے حد پسند کیا اور ڈائریکٹر ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی کاوشوں کو سراہا۔تقریب میں ڈائریکٹر انفارمیشن محمد عقیل اشفاق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل الیاس اکبر سگلہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات اور ان کی فیملیز نے شرکت کی۔\378
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.