
چیئرمین و سپیکر اور ڈپٹی چیئرمین و ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ واپس بھی ہو سکتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 13 جون 2025 16:55

(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں عمر ایوب نے کہا کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین اور سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں 600 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، یہ واپس ہونا چاہئے۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں اضافہ فنانس کمیٹی نے نہیں کیا ہے، جنہوں نے یہ اضافہ کیا ہے وہ کرسکتے ہیں اور یہ اضافہ وہ واپس بھی کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.