
نور زمان، ناصر اقبال رواں ماہ ملائیشیا میں ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے
جمعہ 13 جون 2025 17:03

(جاری ہے)
دونوں کھلاڑی پہلے 17 سے 21 جون تک انفرادی ایونٹ میں حصہ لیں گے، انفرادی ایونٹ میں ناصر اقبال اور نور زمان کو پہلے رائونڈ میں بائی ملی ہے۔
ایشین ڈبلز چیمپئن شپ میں بھی ناصر اور نور زمان ہی پاکستان کی نمائندگی کریں گے، ایشین ڈبلز چیمپئن شپ 23 سے 26 جون تک کھیلی جائے گی۔پاکستانی پیئرز ڈبل چیمپئن شپ کے گروپ بی میں فلپائنز، سنگاپور اور کورین پیئرز کے ساتھ شامل ہوں گے۔ہر گروپ سے دو، دو پیئرز ٹاپ 8 کے ناک آئوٹ رائونڈ کے لیے کوالیفائی کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 25 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
-
نکولس لارکامون کروز ازول کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
-
ایلیناریباکینا اور ایما راڈوکانو کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
فیلکس اوجرالیاسائم اور جیری لیہکا سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
صاحبزادہ فرحان نے قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر کو اپنا ’’مرشد ‘‘بنالیا،مشورے
-
مچل اسٹارک نے جنوبی افریقا کے خلاف فائنل میں متعدد ریکارڈ بنا دیے
-
اظہر محمود کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کی کوچنگ ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.