
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو بہاولپور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس فکسیشن کمیٹی کا اجلاس ، اشیا کی قیمتیں مقرر کیں
جمعہ 13 جون 2025 17:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مارکیٹس کے جائزے کے بعد مقرر کی جاتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روازنہ کی بنیاد پر مارکیٹ کا دورہ کریں اور دکاندار ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اورخلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں۔اجلاس میں دال چنا (باریک) کا نرخ 248 روپے فی کلو گرام، دال چنا (موٹی)262 روپے فی کلوگرام، دال مونگ 366 روپے فی کلو گرام، دال ماش 380 روپے فی کلوگرام، دال مسور (موٹی) 260 روپے فی کلوگرام، چاول باسمتی کچی 295 روپے فی کلوگرام، چاول اری 120 روپے فی کلوگرام نرخ مقرر کیا گیا۔اسی طرح چنا سفید (9 ایم ایم) 318 روپے فی کلوگرام، چنا سفید باریک 238 روپے فی کلو گرام، بیسن 260 روپے فی کلوگرام، میدہ و سوجی 90 روپے فی کلوگرام روپے فی کلوگرام قیمت مقرر کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
سینیٹرعرفان صدیقی کی بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں حالیہ تقریر پر شدید تنقید
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے زائرین کے لیے سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر پیغام
-
وہاڑی ، ووٹر رجسٹریشن تیز کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کا اجلاس
-
سچ بتائیں، کہانی بہت مزے کی ہے،جمشید دستی نااہلی کیس،این اے 175میں ضمنی الیکشن شیڈول معطل
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کرم چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے نمائندہ وفدکی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کا چین میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
-
چینی بحران حکومت کی مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے، نیئر حسین بخاری
-
چیچہ وطنی، قومی شاہراہ پرٹریلر کی پولیس وین اورکارکو ٹکر، کانسٹیبل جاں بحق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کار سوار زخمی
-
چینی کی قیمتوں کی سختی سے مانیٹرنگ ہو رہی ہے، ایک دو روز میں قیمتیں نیچے آجائیں گی‘رانا احسان افضل
-
لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی درخواست پراین اے 175 میں ضمنی انتخاب رکوا دیا
-
30 جولائی کو انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پرشعوراجاگرکرنا وقت کی ضرورت ہے، شازیہ مری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.