
غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں کا فیروز پور روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج
جمعہ 13 جون 2025 22:02
(جاری ہے)
ٹاؤن شپ ڈویڑن کے علاقوں بہار کالونی، کوٹ لکھپت، ماڈل ٹاؤن آر بلاک، ایس بلاک، لیاقت آباد بازار، دلکشاہ کالونی اور عمر کالونی میں پانچ گھنٹے سے بجلی معطل رہی، جس کے باعث شدید گرمی میں شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
احتجاج کے دوران شہریوں کا کہنا تھا کہ لیسکو کی جانب سے بجلی کی بندش کی کوئی پیشگی اطلاع دی گئی نہ ہی پانچ گھنٹوں کے دوران کوئی تسلی بخش جواب فراہم کیا گیا۔بہار کالونی سب ڈویڑن کا عملہ دفتر چھوڑ کر غائب ہو گیا، جس پر شہری مزید مشتعل ہو گئے۔ احتجاج کے باعث ماڈل ٹاؤن کورٹ کے سامنے پٴْل پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔بالآخر لیسکو عملہ موقع پر پہنچا اور بجلی کی جلد بحالی کی یقین دہانی کروائی، جس پر مظاہرین نے احتجاج ختم کرتے ہوئے روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.