وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

جمعہ 13 جون 2025 22:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چکوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔