
کراچی پورٹ ٹرسٹ نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 57 ہزار 967 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا
جمعہ 13 جون 2025 20:15
(جاری ہے)
بریک اپ کے مطابق پورٹ نے 28 ہزار 209 میٹرک ٹن برآمدی کارگو اور 1 لاکھ 29 ہزار 758 میٹرک ٹن درآمدی کارگو کی ہینڈلنگ کی ہے جس میں 21 ہزار 679 میٹرک ٹن بلک کارگو درآمدات اور 9 ہزار 72 ٹن DAP فرٹیلائزر درآمدات کے علاوہ 4 ہزار 700 میٹرک ٹن کلنکر برآمدات اور 308 میٹرک ٹن چاول برآمدات بھی شامل ہیں۔
7 بحری جہاز کراچی پورٹ پر لنگرانداز ہوئے ہیں جن میں 5 کنٹینر جہاز، 1 ٹینکر اور 1فرٹیلائزر جہاز شامل ہیں جبکہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران چاول کی برآمدات کے علاوہ امونیم اور موگیس کی درآمدات کے لئے جہاز کراچی پورٹ پہنچ رہے ہیں۔ اسی دوران 9 جہازوں کی روانگی ہوء ہے جس میں 7 کنٹینر جہازوں کے علاہ ایک فرٹیلائزر اور ایک ٹینکر بحری جہاز شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.