
سرگودھا،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کوجرم ثابت ہونے پر م سزائے موت
جمعہ 13 جون 2025 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ نمبر 986/23 جس میں ملزم راحیل نے وکیل کے رُوپ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے اندر اپنے مخالف کو پرانی دشمنی کی بناء پر اندھا دُھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کے سپیشل جج محمد نعیم شیخ نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دفعہ 302 میں سزائے موت، 10 لاکھ روپے جرمانہ، 7ATA میں سزائے موت، 5 لاکھ روپے جرمانہ، 13/20/65 میں 7 سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا، ملزم کو سزاء کے بعد سخت سکیورٹی میں عدالت سے جیل منتقل کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
-
کراچی میں 13 سالہ بچی کی شادی کرانے کی کوشش‘ والدین سمیت کئی افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.