
آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ،محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات و دیگرپیشہ وارانہ امور کا جائزہ لیا
جمعہ 13 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
محرم الحرام کے حوالے سے تمام ٹربل پوائنٹس اور تنازعات کو باہمی افہام و تفہیم سے قبل از وقت طے کر لیں۔
آئی جی پنجاب نے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں کرائم کی شرح میں واضح کمی پر ضلعی افسران اور سی سی ڈی کی کارروائی کو سراہا۔ انھوں نے ملتان ریجن میں اے کیٹیگری کے 100 سے زائد مجرمان کی گرفتاری پر سی سی ڈی کو شاباش دی۔آئی جی پنجاب نے ضلعی افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لئے سی سی ڈی کی ٹاسکنگ کریں۔خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی و اغوا کے کیسز پر خاص فوکس کریں۔آئی جی پنجاب نے کچہ کریمنلز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لانے کا حکم بھی دیا اور ضلعی افسران کو سنگین مقدمات کے چالان بروقت عدالتوں میں جمع کروانے کی ہدایت کی۔آئی جی پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، ملتان، گوجرانوالہ اور ڈی جی خان میں ٹریفک مینجمنٹ میں بہتری پر افسران کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ٹریفک حادثات کے تدارک کے لئے ضلعی انتظامیہ اور ٹرانسپورٹ سمیت تمام اداروں کی کوآرڈینیشن سے اقدامات یقینی بنائیں۔وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے ٹریفک کی بہتری کے لئے 100 اہداف کی تکمیل مزید تیز کی جائے۔تھری ویلرز، ٹانگے ریڑھے اور گدھا گاڑیوں کی مرکزی شاہراہوں پر انٹری بند کروائی جائے۔بسوں ویگنوں کی چھتوں پر مسافروں کو بٹھانے اور اوور لوڈڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.